ابنا: پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے کہاہے کہ جنگ بندی کا اعلان کرکے طالبان اپنی قوت مجتمع کرنے اورچھوٹے گروہوں کو منظم کرکے اپنے ساتھ ملانے کے لیے وقت حاصل کرناچاہتے ہیں۔اگر پاکستان نے سعودی عرب کے ذریعہ شامی دہشت گردوں کو ہتھیاردیئے تووہ القاعدہ تک پہنچ جائیں گے جس کی بنا پر پاکستان کی خارجہ پالیسی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔......./169
2 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 510720
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے کہاہے کہ جنگ بندی کا اعلان کرکے طالبان اپنی قوت مجتمع کرنے اورچھوٹے گروہوں کو منظم کرکے اپنے ساتھ ملانے کے لیے وقت حاصل کرناچاہتے ہیں.